ا مپھا ل 22 اگست ( ایجنسیز) خوا تین پو لیس کی ایک ٹیم نے ار و م شر میلا کو ا حتجا جی مقا م سے ز بر د ستی ہٹا دیا ۔ پو لیس نے کہا کہ وہ انہیں میڈ یکل چک اپ کیلئے لے
جا رہے ہیں ۔ خوا تین پو لیس نے ا رو م شر میلا کو گھیر ے میں لے لیا جب وہ مزا حمت کر ر ہی تھی تب پو لیس نے انہیں ز بر د ستی ا ٹھا لیا اور پو لیس جیپ میں لیکر چلے گئے ۔ 42 سا لہ کا ر کن 14 سال سے فو جی ظلم کیخلاف ا حتجا ج کر ر ہی ہیں ۔